ایکنا عابدی فیصل گرفتار احتجاج زایرہ شہادت
بین الاقوامی گروپ- پاکستان کے معروف شیعہ اسکالر اور سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی کی گرفتاری اور سندھ پولیس کے ہاتھوں زایرہ کی شہادت کے خلاف پاکستان کے خلاف مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3505242 تاریخ اشاعت : 2018/10/20